ابنا: اسلامي جمہوريہ ايران کے آئين کي نگراں کونسل کے ترجمان عباس علي کدخدائي نے منگل کو ايک انٹرويو ميں بتايا کہ ملک کے نويں پارليماني انتخابات کے لئے کونسل نے اميدواروں کے کاغذات نامزدگي کا جائزہ لينے کے بعد اعلان کيا ہے کہ تين ہزار چار سو چواليس اميدوار اليکشن ميں بطور اميدوار حصہ لينے کي ضروري صلاحيت رکھتے ہيں -
انہوں نے بتايا کہ آئين کي نگراں کونسل نے جن اميدواروں کي صلاحيت کي تائيد کي ہے ان کا تعلق مختلف سياسي جماعتوں اور دھڑوں سے ہے –ايران ميں دو مارچ کو نويں پارليماني انتخابات ميں ووٹ ڈالے جائيں گے -
................
/169